​نمکین لسی

ملک بھر میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس موسم میں روزہ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے سے زیادہ ہے اس لیے روزہ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے تاکہ صحت متاثر نہ ہو چونکہ گرمی کا موسم ہے اور جسم سے پانی بذریعہ پسینہ خارج ہو جاتا ہے اس لئے شدت …